کنٹونمنٹ الیکشن مہم آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گی۔۔

روٹھوں کو مناتے رہے، گلے سے لگا کر گِلے شکوے دور کرتے رہے، جس پر جس کا زور چلتا تھا اسے ساتھ لیا، مطالبات کی تکمیل کے وعدے کئے ، چھوٹے موٹے مسائل موقعہ پر حل کر دئے ـ
الیکشن امیدواروں کا آج کا دن انتہائی مصروف گزر رہا ہے ـ
پورے ملک کی طرح کنٹونمنٹ بورڈ کی الیکشن مہم بہاولپور میں بھی عروج پر تمام ممبران فائنل جلسے اور ریلیاں نکالنے میں مصروف، الیکشن قوائد کے مطابق مہم آج رات 12 بجے تک ختم ہو جائے گی ـ

اپنا تبصرہ بھیجیں